بہاولنگر میں خاوند اور سسرالیوں نے خاتون کو تشدد سے جاں بحق کردیا

منگل 26 مارچ 2024 19:30

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2024ء) بہاولنگر میں خاوند اور سسرالیوں نے خاتون کو تشدد سے جاں بحق کردیا ہے،تفصیلات کے مطابق چک 145 سکس آر میں مریم نامی خاتون پر اس کے خاوند اسد، دیور محسن اور دیگر نے بہیمانہ تشدد کیا، جس سے مریم شدید زخمی ہوگئی اور بعدازاں زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے دم توڑ گئی، تھانہ فقیروالی پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔\378

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں