ڈی سی او بہاول نگر محمد اظہر حیات کا سپیشل ایجوکیشن سنٹرکینال کالونی اور دارالامان بہاول نگر کا اچانک دورہ
ہفتہ 8 اکتوبر 2016 13:06
(جاری ہے)
ڈی سی او نے دارالامان میں صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا اور ہدایت کی کہ صفائی کو دفاتراور اردگرد کے ماحول میں شعار بنایاجائے اور صفائی ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور اپنے دین کی تعلیمات پر عمل کرکے نہ صرف بیماریوں سے بچ سکتے ہیں بلکہ ماحول کو صاف ستھرا رکھ کر دوسروں کے لیے مثال قائم کرسکتے ہیں۔
بعد ازاں ڈی سی او اظیر حیات نے عارف والہ روڈ پر بہاول نگر بائی پاس اور عارف والہ روڈ سے ریلوے چوک کا دورہ کیا اس موقع پر اے ڈی سی رانا امجد علی ،اسسٹنٹ کمشنر بہاول نگر اور ڈی او بلڈنگز بھی ہمراہ تھے۔ انہوں نے بہاولنگر شہر کی خوبصورتی اور دلکشی کے لیے متعلقہ افسران کو پلان تیار کرنے کی ہدایت کی ۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چند شرپسند عناصر محکمہ معدنیات ضلعی انتظامیہ اور کنٹریکٹر کو بلیک میل کرنے اور اپنے مذموم مقاصد حاصل ..
بہاولنگرسمیت پنجاب بھر کے مختلف ہسپتالوں میں ری ویمپنگ کا کام 20مئی تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی
آسمانی بجلی سے جا ں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کے چیکس تقسیم
ضلع بہاولنگر میں دو مختلف واقعات میں 2 افراد کو قتل کردیا گیا
بہاولنگر مختلف حادثات میں 4 افراد جاں 2 زخمی
بہاولنگر میں چلاس بس حادثہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان کی نماز جنازہ ادا
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیوں جس میں غیر مذہبی رنگ ابھر کر سامنے آتا ہو فوری پابندی لگادی گئی
بہاولنگر میں پاسکو اور مڈل مین گٹھ جوڑ کے باعث کاشتکاروں کا استحصال جارہی ہے،میاں راشد وٹو
گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس بہاولنگر کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات
بہاولنگر ضلع میں تھانوں سے عدالتوں میں شہادت ریکارڈ کروانے کے E/EVIDENCE سسٹم کا افتتاح کردیا گیا
تھانہ سٹی ہارون آباد میں ذہنی معذور شخص پر پولیس تشدد ، ایس ایچ او ،سب انسپکٹر معطل
عوام کو ریلیف کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنربہاولنگر
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی