بہاولنگر کینٹ کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

پیر 27 فروری 2017 18:49

بہاولنگر کینٹ کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 فروری2017ء) بہاولنگر کینٹ کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے 3 افراد جاں بحق 5 زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو بہاولنگر کینٹ کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی۔ حادثہ میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ …(رانا)

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں