صدر زرداری کا دورہ پنجاب، پہلے مرحلے میں بہاولپور پہنچ گئے

بدھ 21 اپریل 2010 14:22

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔21 اپریل ۔2010ء) صدر آصف زرداری آج سے جنوبی پنجاب کا دورہ شروع کر رہے ہیں، پہلے مرحلے میں وہ دو روزہ دورے پر بہاولپور پہنچے ہیں، جہاں وہ صنعتی کارکنوں سے خطاب اور مقامی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے صدر اپنے دورے کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے وزرا اور پارٹی کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں