بہاولپور کے رہائشی درجنوں افراد بہاولپور پولیس کیخلاف سراپا ااحتجاج بن گئے

پیر 29 اکتوبر 2018 17:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2018ء) بہاولپور کے رہائشی درجنوں افراد بہاولپور پولیس کیخلاف سراپا ااحتجاج بن گئے اور انہوں نے مال روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک بلاک کر دی مظاہرین کا کہنا تھا کہ پولیس نے ان کے ایک ساتھی کیخلاف بے بنیاد مقدمہ درج کیا ہے مظاہرین نے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دادو نامی شخص کو پولیس نے گزشتہ تین ماہ سے اپنی تحویل میں رکھا ہوا ہے اور اس پر چوبیس کلو منشیات رکھنے کا الزام عائد کر رکھا ہے ۔

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں