چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان 14 مئی کوبہاول پورآئیں گے

جمعرات 12 مئی 2016 21:21

بہاول پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء ) چیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان 14 مئی کوبہاول پورآئیں گے تفصیل کے مطابق چیرمین رویت ہلال کمیٹی ‘صدرتنظیم المدارس اہل سنت پاکستان مفتی منیب الرحمان 14 مئی کوپاکستان آئیں گے جہاں پروہ جامعہ اسلامیہ نبویہ ساجداعوان ٹاؤن سیٹ لائٹ ٹاؤن میں سالانہ جلسہ دستارفضیلت سے بعدنمازمغرب خطاب کریں گے پروگرام کوحتمی شکل دیدی گئی ہے جلسہ میں ملک بھرسے علماء ومشائخ کثیرتعدادمیں شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں