بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ (کل)سے شروع ہوگی

اتوار 6 دسمبر 2015 12:30

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 دسمبر۔2015ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیراہتمام بلائنڈکرکٹ سپر لیگ(کل)7 دسمبر سے بہاولپور میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں ملک بھر سے چار ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں اسلام آباد، بہاولپو، آزاد جموں و کشمیر اور پشاور کی ٹیمیں شامل ہیں۔ لیگ 10 دسمبر تک کھیلی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں