لورالائی ،اشتہاری اور مفرور ملزمان گرفتار

پیر 20 جولائی 2015 18:46

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء)لورالائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری اور مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او لورالائی میر سند خان اے ایس آئی کمال خان اور عبدالواحد نے دیگر عملے کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم صادق جبکہ مفرور ملزم عبدالمنان کو گرفتار کرکے کاروائی شروع کردی

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں