نیشنل ایکشن پلان کے تحت سیکیورٹی اداروں کابھکر میں سرچ آپریشن ‘16 مشتبہ افراد اسلحہ سمیت گرفتار

جمعرات 3 اگست 2017 17:00

نیشنل ایکشن پلان کے تحت سیکیورٹی اداروں کابھکر میں سرچ آپریشن ‘16 مشتبہ افراد اسلحہ سمیت گرفتار
بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 اگست2017ء) نیشنل ایکشن پلان کے تحت قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھکر میں سرچ آپریشن کے دوران 16 مشتبہ افرادکو اسلحہ سمیت گرفتارکر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس اور حساس اداروں نے جنڈانوالہ،بہل اور علاقہ کچہ میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 16 افراد کوحراست میں لے لیا ،گرفتار مشتبہ افراد کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا ،پولیس نے ملزموں کو تھانے منتقل کر کے مقدمات درج کر لئے اور ان سے تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں