پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
جمعرات 18 اپریل 2024 17:56
(جاری ہے)
ایوی آل گروپ سٹرٹس سیڈ کے محمد ظفر اقبال نے پریز نٹیشن دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اپنی ضروریات کا صرف 11فیصد خوردنی تیل پیدا کرتا ہے جبکہ 89فیصد درآمد کرنا پڑتا ہے، پاکستان میں تیل اور گھی کی سالانہ گھپت 44لاکھ ٹن ہے، کینولا پام آئل اور سرسوں کے تیل کے مقابلے میں صحت کےلیے بہت مفید ہے اور ضرورت اس امر کی ہےکہ کسانوں کو کینولا کاشت کرنے کی ترغیب دی جائےتاکہ اس سے نہ صرف پاکستان کی خوردنی تیل کی ضروریات پوری ہوں بلکہ اسے برآمد بھی کیا جاسکے ،کینولا کی فی ایکٹر پیداوار بھی سرسوں یا رایا کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔
سٹرٹس سیڈ کے مارکیٹنگ ہیڈ غضنفر علی نے بتایا کہ پاکستان میں تیل اور گھی تیار کرنیوالی انڈسٹری کے ساتھ مل کر ملک کے اندر کنیولا کی بڑے پیمانے پر کاشت کی منصوبہ بندی ہے ، مقامی کنیولا پر سیلز ٹیکس 18فیصد ہے جبکہ درآمدی پام آئل پر صرف 4فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ہے، ضرورت اس امر کی ہےکہ مقامی کینولاپر سیلز ٹیکس کم کرے درآمدی پام آئل پر ڈیوٹی میں اضافہ کیا جائے ، حکومت کینولاکی کاشت پر کاشتکاروں کو پانچ ہزار فی ایکٹر سبسڈی بھی فراہم کرتی ہے۔ وزارت نیشنل فوڈ کے ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈاکٹراکمل صدیق نے کہا کہ حکومت کی پالیسی ہےکہ گھی اور خوردنی تیل کی تیاری میں پام آئل کی مقدار کو 65فیصد استعمال کیا جائے جبکہ دیگر معیار ی تیل 35فیصد استعمال کیاجائے۔اس موقع پر پلاننگ کمیشن سے ڈاکٹر شہزاد نوید،گومل یونیورسٹی سے ڈاکٹر عبد العزیز خاکوانی ،ڈاکٹر تصور اور ڈاکٹر عتیق نے بھی خطاب کیا ۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر بھکر کی زیر قیادت محکمہ بہبود آبادی کا آگاہی سیمینار کا انعقاد
ڈی پی او بھکر محمد نوید نے پولیس خدمت مرکز بھکر کا افتتاح کر دیا
بھکر،ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں انعامات تقسیم تقریب کا انعقاد
غ*پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی بھکر کے زیر اہتمام بھلمانہ جھوک سامٹیہ گاؤں میں آگاہی سیشن کا انعقاد
سعیداکبرخان نوانی نے زیادہ مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کا ریکارڈاپنے نام کر لیا
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ فلڈ سیفٹی اینڈریلیف پلان کے جائزہ کے سلسلہ میں خصوصی ..
ڈپٹی کمشنر بھکر کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نورمحمد اعوان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنربھکر
پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری