محکمہ بہبودآبادی کے زیر انتظام فیملی پلاننگ ویک 19فروری سے 24فروری تک بھرپور اندازمیں منایاجائے گا،محمد رمضان اعوان
پیر 12 فروری 2018 21:18
(جاری ہے)
اس کے علاوہ ضلع میں موجود تمام فیملی ویلفیئر سینٹرز پر فیملی پلاننگ انفارمیشن بوتھ قائم کئے جائیںگے۔
20فروری کو ضلعی آفس محکمہ آبادی میں مختلف کالجز کے طلباء کے مابین ''بڑھتی ہوئی آبادی کے ملکی معیشت پر اثرات''کے عنوان سے تقریری مقابلہ ہوگا۔اس کے علاوہ فیملی ویلفیئر سینٹرز بھکر3,2،چک نمبر TDA36،چھینہ ،گوہروالا،سرائے مہاجر ،دریاخان2,1،جنڈانوالہ اورکلورکوٹ میں صحت مند بچوں کے مقابلے جات ہوںگے۔21فروری کوتحصیل بھکرکے مختلف مقامات پر بڑھتی ہوئی آبادی کے مسائل پر عوام الناس کو فلم دکھائی جائے گی۔22فروری کو فیملی ویلفیئر سینٹر منکیرہ،حیدرآباد،کوٹلہ جام،چھینہ،جہان خان،بہل،میبل،ہیتو،دلیوالہ اورپنجگرائیںمیں بہترین شادی شدہ جوڑوں کے مابین مقابلہ ہوگا۔23فروری کو ملٹی پرپز ہال سی ای او ہیلتھ آفس بھکرمیں ''آبادی وترقی ''کے عنوان پر سیمینار ہوگا۔24فروری کو گرین ٹائون بھکرمیں پکنک کااہتمام کیاجائیگاجس میں خواتین کی بھرپور شرکت یقینی بنائی جائے گی تاکہ بڑھتی ہوئی آبادی وخواتین کے کردار کو اجاگر کیاجاسکے۔اس سلسلہ میں انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غ*پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی بھکر کے زیر اہتمام بھلمانہ جھوک سامٹیہ گاؤں میں آگاہی سیشن کا انعقاد
سعیداکبرخان نوانی نے زیادہ مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کا ریکارڈاپنے نام کر لیا
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ فلڈ سیفٹی اینڈریلیف پلان کے جائزہ کے سلسلہ میں خصوصی ..
ڈپٹی کمشنر بھکر کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نورمحمد اعوان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنربھکر
پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت