گھر گھر تعلیم پہنچانا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا مشن ہے،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر سلطان روم خان
منگل 28 فروری 2017 21:31
(جاری ہے)
اس موقع پر ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے پروفیسرز،لیکچرز ،اساتذہ ،ٹیوٹرزاور کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی ۔
داخلہ آگاہی مہم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے ڈائریکٹر سلطان روم ،کوآرڈی نیٹر نصراللہ زیب اورحبیب رشید نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ہمیشہ یہی مشن رہا ہے کہ ہرعلاقہ میں ہر فردکو تعلیم حاصل کرنے کیلئے ان کے گھروں تک سہولیات مہیا ہو،اسی وجہ سے لاکھوں افراد یونیورسٹی سے مختلف کورسز میں فارغ ہوکر ملک اور ملک سے باہر مختلف شعبوں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں انہوں نے حاضرین سے اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں گھر گھر تک یونیورسٹی کا پیغام پہنچائیں اور زیادہ سے زیادہ افراد کو یونیوسٹی سے مختلف کورسز کرنے کیلئے آمادہ کریں کیوں کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا طریقہ کار ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والوں کیلئے آسان ہے صرف انہیں پیغام پہنچانے کی ضرورت ہے ۔اس موقع پر ڈائریکٹر نے مختلف طلباء کے سوالات ،مسائل سنے انہوںنے سوالات کے جوابات دیکر ان کے بعض مسائل حل کئے اور یقین دہانی کرائی کہ کسی بھی طالبعلم کا کوئی بھی مسئلہ نہیں رہیگا ۔متعلقہ عنوان :
بونیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ئ*ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر
ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر
yبونیر میں شہید ہونے والے دو جوانوں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی
بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا سے عام انتخابات میں حصہ لینے والی، ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے ..
بونیراین اے10، بیرسٹر گوہر خان نے جماعت اسلامی کے امیدوار پر واضح برتری حاصل کرلی
انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر
انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر
الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، ابھی تک جو اطلاعات ہے وہ مایوس کن ہیں،بیرسٹرگوہرعلی
الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، ابھی تک جو اطلاعات ہے وہ مایوس کن ہیں
اداروں کا احترام کرتے ہیں،مزید کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے، ہمیں کوئی لیول پلئینگ فیلڈ نہیں دی گئی ‘ ..
بونیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا