چاغی بازار میں دکان میں اچانک آگ لگنے سے تمام سامان جل گیا

بدھ 9 اکتوبر 2019 21:55

نوکنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2019ء) چاغی بازار میں ایک دکان میں اچانک آگ لگنے سے تمام سامان جل گیا تفصیل ت کے مطابق چاغی بازار زمیندار چوک میں گیس لیک ہوجانے کے وجہ سے دکان میں آگ لگ گئی دکان میں تمام سامان جل کر خاکستر ہوگئے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھا دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں