یک مچ میں کاروائی 127 سرحدی باڑ کے گارڈز بر آمد دو ملزمان گرفتار

بدھ 15 مئی 2024 23:04

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2024ء) لیویز فورس کی یک مچ کے علاقے میں کاروائی 127 سرحدی باڑ کے گارڈز بر آمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا لیویز رسالدار میجر طاہر خان زرکون کے مطابق نائب رسالدار حاجی قادر بخش جوشنزئی کی سربرائی میں کاروائی کرتے ہوئے دو چوروں کو پاک ایران سرحدی باڑ کے چوری شدہ 127 گارڈز ودیگر مسروقہ سامان بر آمد کرکے گرفتار کر لیا مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں