mچاغی، مکان پر چھاپہ کے دوران150 پیکٹ سے زائد چرس برآمد

بدھ 15 مئی 2024 20:10

+چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2024ء) لیویز فورس کی کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد میجر رسالدار طاہر خان زرکون کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر لیویز ٹیم کے ہمراہ افغان مہاجر کیمپ گردی کے علاقے میں ایک مکان پر چھاپہ مارا 150 پیکٹ سے زائد چرس اور کرسٹار قبضے میں لے لیا منشیات خفیہ جگہ پر جمع کرکے ایک جگہ سے دوسری جنگل منتقل کیا جاتا ہے لیویز کو اطلاع ملتے ہی کاروائی کرتے ہوئے منشیات کا کھیپ قبضے میں لیکر مزید تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں