ڈپٹی کمشنر چکوال کی جانب سے انسدد پولیو مہم میں اچھی کارکردگی کے حامل اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم

پیر 14 جنوری 2019 23:46

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2019ء) ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عیسانی نے پیر کے روز کمیٹی روم میں محکمہ صحت کے انسدد پولیو مہم میں اچھی کارکردگی کے حامل اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے پولیو کا خاتمہ کے لئے ہمیں انتھک محنت ،بھر پور جدوجہد اور کاوشوں کو بروئے کار لاناہوگا اور اس سلسلے میں اچھی کارکردگی دکھانے والو ں کی حوصلہ افزائی اور غفلت برتنے والوں کو سزا مقررکی جائیگی ۔تقریب میں سی ای او ہیلتھ چکوال ڈاکٹر مختار احمد اعوان ،ڈی او ہیلتھ ،ڈی ڈی او ہیلتھ کے علاوہ بہترین کارکردگی کے حامل اہلکاران نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں