چکوال، پولیس نے بغیر اندراج تھانہ مکان کرائے پر دینے پر مالک مکان کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا

جمعہ 26 اپریل 2019 17:28

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) قصبہ فم کسر تھانہ ڈھڈیال میں بغیر اندراج تھانہ مکان کرائے پر دینے والے مالک مکان کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا غلام حسن نے استغاثہ دیا کہ مالک مکان اشرف ولد اسلم ساکن فم کسر نے اپنا مکان بغیر اندرج تھانہ صدیق ولد شیر محمد ساکن پاکپتن کو کرایہ پر دے رکھا تھا جس پر اے ایس آئی غلام حسن نے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں