پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

ہفتہ 22 فروری 2020 19:27

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2020ء) ڈی پی او محمد بن اشرف کی ہدایات پر تھانہ کلرکہار پولیس منشیات فروشوں کیخلاف متحرک، قصبہ بھون میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا،SHO تھانہ کلرکہار سید مسرت شاہ کی زیر نگرانی SI محمد اسلم نے اپنی ٹیم ہیڈکانسٹیبل محمد محبوب، حسنات گجر اور دیگر کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرکے قصبہ بھون کے بدنام زمانہ منشیات فروش اعجاز پٹھان سے 1365 گرام چرس برآمد کرلی اور اعجاز پٹھان سمیت اکرام گجر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں