اعصام الحق قریشی نے سپورٹس کمپلیکس چکوال میں اپنے نانا کے نام سے منسوب ٹینس کورٹ کا افتتاح کردیا
اتوار 7 جنوری 2024 14:40
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب کے بعد اعصام الحق قریشی اور عقیل خان کے درمیان نمائشی میچ بھی کھیلا گیا جو اعصام الحق قریشی نے دلچسپ مقابلے کے بعد جیت لیا،شرکا نے اعصام الحق کے کھیل کو خوب سراہا۔
چیف ایگزیکٹو فورم عباسی ٹونی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا سپورٹس کمپلیکس بنانے کا مقصد نوجوانوں میں چھپے ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے۔تقریب میں چکوال جمور اف کانگریس کے بانی قاضی محمد اکبر چوہری شہزاد سعادت حاجی محمد اسحاق چکوال پریس کلب کے چیئرمین خواجہ بابر سلیم سیکرٹری جنرل ذوالفقار میر راجہ افتخار احمد ملک شفیق کے علاوہ خواتین نے بھی شرکت کی۔چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
چکوال، ’چک نورنگ’ قتل کے ملزمان باعزت بری کردیاگیا
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
حکومت پنجاب کی جانب سے چکوال میں گندم کی خریداری کا آغاز نہ ہو سکا ،کسان پریشانی کا شکار
سستی روٹی پروگرام پر عمل درآمد کے جائزہ کیلئے ڈپٹی کمشنر چکوال کی مختلف علاقوں میں انسپکشن
چکوال، 48 غریب و مستحق افراد کی بچیوں کی شادی کیلئے 12لاکھ روپے کی خطیر رقم تقسیم
صاحبزادہ سلطان نیاز الحسن زیب سجادہ دربار حضرت سخی سلطان باہو کی MeKhana Restaurant چکوال آمد
چکوال، مقامی پیپر مل میں زہر یلی گیس سے 4مزدور جاں بحق
چکوال سے چک ملوک جاتے ہوئے کار اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے کچے مکان میں جا لگی دو افراد جاںبحق
کریمنل ماڈل کورٹ کا فیصلہ،بھاری منشیات کا ملزم بری
چکوال میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
چکوال، ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، مریضوں کی عیادت
چکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس