چمن ڈراٸیونگ لاٸسنس برانچ کی مشینیں خراب گزشتہ چار ماہ سے برانچ بند عوام شدید مشکلات سے دوچار

Hazrat ali attar حضرت علی عطار پیر 11 اکتوبر 2021 11:57

چمن ڈراٸیونگ لاٸسنس برانچ کی مشینیں خراب گزشتہ چار ماہ سے برانچ بند عوام شدید مشکلات سے دوچار
چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2021ء) ضلع چمن کا ڈرائیونگ لائسنس برانچ گزشتہ چار ماہ سے بند پڑا ہے عملے سے پوچھنے پر بتایا جاتا ہے کہ مشین خراب ہے لیکن اس طولی عرصے میں ابھی تک مشین نہیں بنایا گیا ہے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامناہے اج صبح بھی سائلین دفتر پہنچھے لیکن انھیں پھر واپس کردیا گیا لہزا ایس ایس پی صاحب اس مسلے کی طرف توجہ دیں اور مشین کی جلد از جلد مرمت کریں اور سائیلین کی داد رسی کریں۔

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں