پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماء کا بیٹا ظفرخان اچکزئی آغاخان ہسپتال میں انتقال کرگئے

پیر 3 دسمبر 2018 23:47

چمن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2018ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماء میئر میونسپل کارپوریشن چمن حاجی صلاح الدین اچکزئی کا جواں سال بیٹا ظفرخان اچکزئی جوکہ کینسر موذی مرض میں مبتلاتھے، آغاخان ہسپتال میں انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

مرحو م کی تدفین آج صبح دس بجے اسحاق زئی قبرستان میں ہوگی فاتحہ خوانی طورپل کے ساتھ واقع مسجد میں ہوگی۔ دریں اثناء پریس کلب چمن کے صدر اصغرخان اچکزئی اوردیگرکابینہ نے تعزیت کااظہارکیا۔

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں