چمن :رحمان کہول روڈ سے لاش برآمد سول ہسپتال چمن منتقل

جمعہ 11 اکتوبر 2019 20:51

چمن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2019ء)چمن رحمان کہول روڈ سے لاش برآمد سول ہسپتال چمن منتقل تفصیلات کے مطابق چمن رحمان کیول روڈ سے لیویز چورس نے ایک لاش برآمد کی جس کو سول ہسپتال چمن منتقل کیا گیا چان بین پر لاش کی پہچان سیدعبدسلام ولد سید عبدالحمن کے نام سے ہوا جو کہ کچلاک سے لاپتہ ہو گیا تھا لواحقین کے مطابق کچلاک میں لاپتہ شخص کا ایف آئی آر بھی درج کیا گیا ہے لاش کو ضروری کاروائی کے بعد لیویز فورس نے ورثہ کے حوالے کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں