چمن،حاجی عبدالشکور آقا 107 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

جمعرات 28 مئی 2020 22:06

چمن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2020ء) حاجی عبدالشکور آقا 107 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کوآبائی قبرستان مردہ کاریز میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم حافظ رحمت اللہ،لالا بشر،شمس اللہ،عزیز اللہ،کے والد اور حاجی فضل محمد کے چچا افغان ٹرانسپورٹ کے صدر حاجی زرین اچکزئی کے ماموں تھے عبدالخالق اچکزئی قائم خان کے دادا تھے چمن پریس کلب کے سابق صدر اصغر خان سید علی اچکزئی عبدالخالق اچکزئی متین خان حاجی غوث ہمدرد جعفر خان عمران خان ودیگر نے ان کی رہائش گاہ مردہ کاریز میں لواحقین سے تعزیت او فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں