چمن ،گھر کی دیوار گر نے سے ایک شخص جاں بحق

منگل 12 مارچ 2024 23:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2024ء) چمن میں گھر کی دیوار گر نے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں گھر کی دیوار گر نے سے دل آغا نا می شخص جا ںبحق ہوگیا جسے فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، گزشتہ روز چمن کے علا قے کلی ٹکی میں لیویز اہلکاروں کے رہائشی کمپاؤنڈ میں ایک کمرہ گر گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں