پی ٹی آئی کے ٹائیگر ملک جنید ارشد کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل چیچہ وطنی کا جوائنٹ سیکرٹری بنا دیا گیا

منگل 13 ستمبر 2022 21:45

چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2022ء) پی ٹی آئی کے ٹائیگر ملک جنید ارشد کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل چیچہ وطنی کا جوائنٹ سیکرٹری بنا دیا گیا، اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے، ملک جنید ارشد کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل چیچہ وطنی کا جوائنٹ سیکرٹری بننے پر پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما چوہدری فیاض حسن کمبوہ، صوبائی رہنما چوہدری شہباز حسین کمبوہ ،بابائے صحافت رانا عبداللطیف، سابق صدر پریس کلب محمد سعید اختر رانا،سابق نائب صدر نوید رضوان ، سینئر صحافی چوہدری عبدالنعیم جٹ، رانا اعجاز، مرزا سلیم جبار،شیخ اعجاز، شازیل رشید مغل،سنی سمیت دیگر دوست احباب نے انہیں مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمنا?ں کا اظہار کیا ہے۔

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں