واپڈا فیسکو ٹیم کا چھاپہ، بجلی چوری کرتے ملزم رنگے ہاتھوںگرفتار، مقدمہ درج

جمعہ 16 اگست 2019 20:05

چنیوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2019ء) واپڈا فیسکو ٹیم نے چھاپہ مار کر بجلی چوری کرتے ہوئے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تفصیلات کے مطابق موضع قاضیاں کے علاقہ میں ایس ڈی او ڈویثرن نمبر2اور سپیشل فیسکو ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزم محمد اشرف کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ملزم گھر سے ڈائریکٹ کیبل لگا کر سرکاری بجلی چوری کر رہا تھا ملزم کے خلاف الیکٹرک ایکٹ سٹی کے تحت تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں