کرنٹ لگنے سے پندرہ سالہ نوجوان جاں بحق

ہفتہ 22 ستمبر 2018 23:10

کرنٹ لگنے سے پندرہ سالہ نوجوان جاں بحق
چنیوٹ۔22 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) کرنٹ لگنے سے پندرہ سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کئے مطابق سرگودھا روڈ پر ٹرک کے اوپر سے بجلی کی تاروں ہو ہٹاتے ہوئے پندرہ سالہ محمد جمیل کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جس کو فوری طور پر ریسکیو عملہ نے ڈی ایچ کیو شفٹ کیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں