پولیس نے ملزم سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی، مقدمہ درج

بدھ 16 اکتوبر 2019 23:07

چنیوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) تھانہ لنگرانہ پولیس کی کاروائی ملزم کے قبضہ سی1600گرام چرس پکڑ لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ لنگرانہ کے اے ایس آئی اعجاز احمد نے پولیس کی نفری کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر چک نمبر201میں ریڈ کر کے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم عنصر کے قبضہ سی1600گرام چرس برآمد کر لی ملزم کے خلاف تھانہ لنگرانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں