چترال ،ْفلاح انسانیت فاونڈیشن کے زیراہتمام چارروزہ فری جنرل اینڈ سرجیکل کیمپ میں 1845مریضوں کا طبی معائنہ
افرادکے لاکھوں روپے کی مالیت کے آپریشن مفت کیے گئے ،ْہزاروں روپے مالیت کی ادویات فراہم کی گئیں
اتوار 30 جولائی 2017 16:10
(جاری ہے)
سپیشلسٹ ڈاکٹر ز نے چار دنوں میں چترال کے دور دراز سے آنے والے معدہ، ہڈیوں، آنکھوں، دانتوں، گردہ اور مثانہ کے 1845 مریضوں کا مفت چیک اپ کیا ۔
مریضوں میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل تھی۔ایف آئی ایف کی طرف سے کیمپ پر آنے والے مریضوں کو ہزاروں روپے مالیت کی ادویات بھی مفت فراہم کی گئیں۔ سرجیکل کیمپ میں32افراد کی ہرنیا، اپینڈکس، پیٹ کی رسولی اور جسم میں گلٹیوں کے لاکھوں روپے کی مالیت کے آپریشن بھی فری کئے گئے۔ مریضوں کے لیے ای سی جی، الٹراسائونڈ، لیبارٹری ٹیسٹ، بلڈ گروپ، بلڈ شوگر، ہیپا ٹائٹس بی سی، ٹائیفائڈ اور ملیریا کے ٹیسٹوں کی سہولت بھی موجود تھی۔ دریں اثناء چیئرمین فلاح انسانیت فائونڈیشن حافظ عبدالرئوف نے میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلاح انسانیت فائونڈیشن کی طرف سے بلا تفریق رنگ ونسل، قوم و لسانیت خدمت کا سفر جاری و ساری ہے۔چترال شہر کے عوام اور دور دراز کے رہنے والوں کے لیے طبی سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایف آئی ایف نے میڈیکل سنٹر کا آغاز کیا ہے۔سینکڑوں مریض ہر ماہ علاج معالجہ کی سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں۔ہسپتال میں ڈینٹل ، جنرل او پی ڈی،گائنی،لیب، ڈسپنسری،ای سی جی، الٹراسائونڈ،فری ایمبولینس سروس کی سہولت موجود ہے۔ ایف آئی ایف کی طرف سے ایک میٹرنٹی ہوم، کالج کے بچوں کے لیے ہاسٹل کا قیام، بچیوں کے لیے دستکاری سکول کا پروجیکٹ بھی زیرغور ہے۔چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اپر چترال جاتے ہوئے ٹرک ڈرائیور حادثے کا شکار ، ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے چھلانگ لگا کر جان بچائی
چترال ،پولیس نے سوئٹرزلینڈ سے تعلق رکھنے والے سیاح کو پہاڑی چوٹی پر ریسکیو کرکے جان بچا لی
جشن قاقلشت فیسٹیول کی اختتامی تقریب (کل) منعقد ہوگی
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
امریکی خاتون نے اپر چترال بونی کے پولو پلیئر انور ولی کیساتھ شادی کرلی
سہ روزہ جشن کاغلشٹ (آج )سے کاغلشٹ کے سبزہ زار میں منایا جائیگا ،تمام دوایتی کھیل کھیلے جائیں گے
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات