گداگر لڑکی سے مبینہ زیادتی کے 3 ملزمان گرفتارجبکہ 2کی تلاش جاری

منگل 14 مئی 2024 15:08

دادو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2024ء) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گداگر لڑکی سے مبینہ زیادتی کے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیاہے۔

(جاری ہے)

پولیس حکام کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والد نے 5 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرایا تھا، کارروائی کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ہے جبکہ 2 نامزد ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

دادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں