دادو ، والد کے پستول کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق

اتوار 17 مارچ 2024 15:55

دادو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2024ء) دادو میں والد کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔واقعہ دادو کے گائوں سومرتیونو میں پیش آیا۔

(جاری ہے)

پولیس حکام کے مطابق بچی کی شناخت فائزہ چانڈیو کے نام سے ہوئی۔اس حوالے سے پولیس حکام نے مزید بتایا کہ بچی کا والد پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی۔

متعلقہ عنوان :

دادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں