لوئیر دیر، 86 سالہ شخص جل کر جاں بحق

بدھ 16 جنوری 2019 16:58

لوئیر دیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) چکدرہ میں گھر میں آگ لگنے سے 86 سالہ شخص جل کر جان بحق۔علاقہ تھانہ چکدرہ آدم ڈھیر ی میں عالم خان ولد اسرار عالم خان گھر میں آگ لگنے سے موقع پر جان بحق ہوگیا ۔ واضح رہے کہ آگ کمرے میں ہیٹر کی وجہ سے لگی۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں