سرگودھا،دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے موٹر سائیکل پر فائرنگ کر کے مخالف کو بیٹے سمیت زخمی کر دیا

ہفتہ 20 نومبر 2021 13:34

سرگودھا،دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے موٹر سائیکل پر فائرنگ کر کے مخالف کو بیٹے سمیت زخمی کر دیا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2021ء) دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے موٹر سائیکل پر فائرنگ کر کے مخالف کو بیٹے سمیت زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے اس واردات میں زخمی باپ بیٹے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں بیٹے کی حالت تشویشناک بتلائی جا رہی ہے جبکہ پولیس جائے واردات پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ کٹھہ سگھرال کے گاوں پدھڑار میں دیرینہ دشمنی پر ملک پرویز وغیرہ نیموٹرسائیکل پر فائرنگ کر کے مخالف محمد فدااوراسکیبیٹی22سالہ عدنان علی کوشدید زخمی کردیا اور فرار ہو گے اس واردات میں زخمی دونوں باپ بیٹیکو ڈی ایچ کیوھسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں 22 سالہ نوجوان عدنان کی حالت تشویشناک بتلائی جا رہی ہے جبکہ تھانہ کٹھ سگھرال پولیس جائے واردات پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں