دیرپائین میں مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے ایک ارب 18 کروڑ روپے جاری
پیر 15 جنوری 2018 14:40
(جاری ہے)
اس حوالے سے اے ڈی جونیئر لوکل گورنمنٹ دیر لوئیر ضیاء الحق نے میڈیاکو تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ ضلع کی198وویلج کونسلز میں 600سے زائد چھوٹے موٹے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 68کروڑ روپے جبکہ ڈسٹر کٹ اے ڈی پی سے 10کروڑ روپے اور 13کروڑ روپے پی ایم ڈبلیو کے فنڈز سے ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے اسی طرح پی کی94.95.96میں 27کروڑ روپے کی ترقیاتی منصوبوں پر بھی کام جاری ہے جو عنقریب مکمل کیے جائیں گے۔
اے ڈی جونیئر ضیاء الحق نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں کی بر وقت تکمیل اور معیار و مقدار کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے انہوں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں میں ناقص اور غیر معیاری میٹریل کی استعمال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور غفلت برتنے پر کارروائی عمل کی جائے گی۔دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لوئر دیر، کالج میں طالبات کو سیاسی تقریبات میں شرکت سے روک دیا گیا
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا