اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے

جمعرات 18 اپریل 2024 19:13

دیر لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) اسسٹنٹ کمشنر محمد سہیل نے دریائے پنجکوڑہ شاخ ثمرباغ خوڑ بمقام معیار پل پر واقع غیر قانونی تجاوزات کے خلاف اپریشن کر کے خوڑ کے حدودات کو واگزار کروایا۔

(جاری ہے)

اس کارروائی کے دوران ایس ڈی او ابپاشی اور ٹی ایم او ثمرباغ کیساتھ پولیس و لیویز نفری نے حصہ لیا۔ مذکورہ سٹرکچر کو بھاری مشینری کے ذریعہ مکمل ہٹوایا گیا۔\378

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں