اپر دیر، ٹرک کی ٹکر سی26سالہ نوجوان جاںبحق

ہفتہ 8 دسمبر 2018 20:12

لوئر دیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) اپر دیر میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے دفتر کے سامنے ٹرک کی ٹکر سے چھبیس سالہ نوجوان جابحق ہو گیا ہے ،مرحوم ساجد ولد امیر باچا کا تعلق ریحان کوٹ اپر دیر سے ہے جبکہ ٹرک ڈرائیور بھی اپر دیر کا ہی رہائشی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں