دھان کے کاشتکاروں کو رعایتی قیمت پر مشینری کی فراہمی کیلئے درخواستیں طلب
پیر 17 جنوری 2022 14:19
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ قرعہ اندازی کے بعد 15 یوم میں کسی بھی منظور کر دہ فرم سے متعلقہ زرعی مشینری بک کرانا ضروری ہوگااور اگر متعین عرصہ میں بکنگ نہ کروائی گئی تو مالی معاونت منسوخ تصور ہوگی۔
اسی طرح زرعی آلات و مشینری کی الاٹمنٹ کے متعلق الاٹمنٹ کمیٹی پنجاب لاہور کا فیصلہ حتمی اورکسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کاشتکار شناختی کارڈ،ٹریکٹر کی رجسٹریشن بک،زرعی رقبہ فرد ملکیت کی تصدیق شدہ کاپی اور100روپے کے اشٹام پر بیان حلفی درخواست کے ہمراہ جمع کروانے کا پابند ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ درخواست فارم متعلقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت اور ڈویژنل ڈائریکٹر زراعت توسیع کے دفاتر سے مفت حاصل کئے جاسکتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ درخواست فارم محکمہ زراعت کی ویب سائٹ www.agripunjab.gov.pkسے بھی ڈاؤن لوڈ بھی کئے جاسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم انجمن تاجران کا سانحہ 9 مئی کے حوالے سے اجلاس،پاک فوج کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی
فیصل آباد،نامعلوم چوروں کا گروہ منصورآباد کے علاقہ سنت سنگھ والا پھاٹک کے ریلوے سگنل کی تاریں اتار ..
فیصل آباد،تھانہ صدر پولیس نے تاج فلنگ اسٹیشن مالکان اور پولیس کانسٹیبلان کیخلاف پٹرول سے بھرا آئل ..
سائلین کے مسائل کے تدارک اور غیر حل شدہ معاملات کے ازالہ کیلئے ہر ریجن میں کھلی کچہری منعقد کی جائے گی،ذوالفقار ..
سانحہ9 مئی کے ذمہ داران کو سزا ملنی چاہئے،پاکستانی عوام افواج پاکستان سمیت سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ..
کمشنرفیصل آباد کی زیرصدارت پی ایچ اے کے امورپربریفنگ اجلاس کا انعقاد
فیصل آباد،تھانہ ستیانہ کے علاقہ 31 گ ب میں باراتیوں کی فائرنگ سے دولہا کا دوست بری طرح زخمی ہو گیا
فیصل آباد اور اسکے گرد ونواح میں مبینہ 3پولیس مقابلوں کے دوران خطرناک اشتہاری ملزم ہلاک‘ دو ڈاکو زخمی ..
فیصل آباد،گلبرگ پولیس نے موٹرسائیکل چوری کر کے آن لائن سپیئرپارٹس فروخت کرنیوالے چور کو گرفتار کر ..
فیصل آباد، اراضی کی تقسیم کے تنازعہ پر مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل ایک کو زخمی کر دیا
فیصل آباد،دھاندرہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 28سالہ نوجوان قتل
فیصل آباد، لاغر‘ بیمار جانوروں اور پانی ملے گوشت کی فروخت کا دھندہ عروج پر
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی