گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میںچوتھے اکیڈمک کونسل کا اجلاس

جمعہ 20 جولائی 2018 23:37

فیصل آباد۔20جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) گورنمنٹ کا لج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میںچوتھے اکیڈمک کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جسکی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی نے کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں مختلف تعلیمی امور جیسے کہ نئے داخلے،منٹس آف بورڑ آف ایڈوانس سٹڈیز اینڈریسرچ ،منٹس آف آل فیکلٹیز اور سمسٹر امتحانات کے قواعدو ضوابط کی منظوری دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں