جدیدٹیکنالوجی نے بہترین مواقع فراہم کیے ،ہمارے نوجوان دنیا کے مقابلے میں زیادہ باصلاحیت اور ہنر مند ہیں، پروفیسر ڈاکٹر محمد نواز
پیر 29 نومبر 2021 14:28
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے نوجوان دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں زیادہ باصلاحیت اور ہنر مند ہیں ،ہمیں نوکریاں تلاش کرنے کے بجائے ان کیلئے خدمات کے شعبے میں خودروزگار کے راستوں کی نشاندہی کرنی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں کو غیرروایتی سوچ کے ساتھ بلنداہداف کیلئے چھوٹے منصوبوں سے پیش رفت کرنی چاہیے جس سے انہیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے نوجوان طلبہ پر زور دیا کہ سیرت النبیؐ کے مطالعے کو معمول بناتے ہوئے اپنے معمولات و معاشرت میں خوبصورتی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ دوسروں کے ضرورتوں کا بھی احساس کریں جس سے سماجی سطح پر بہتری پیدا ہوگی۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد نواز نے کہا کہ کسی کے مائنڈسیٹ (ذہنیت) کو تبدیل کرنا بہت مشکل کام ہے لیکن اگر دلائل، ثبوت اور مؤ ثرابلاغ کے ذریعے سنجیدہ کوشش کی جائے تو اچھے کاموں کے مخالفین کو بھی تعمیری مہم کا ہراول دستہ بنایا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بچے کے ابتدائی 1ہزار دن انتہائی اہم ہوتے ہیں لہٰذا ان کی بہتر نشوونما کیلئے ماں کے دودھ اور دوسرے ضروری اجزا کی فراہمی اور موزوں تربیت یقینی بنانے سے وہ پوری زندگی ایک صحت مند اورذمہ دار شہری کے طور پر معاشرے میں ایک تعمیری کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے 44فیصد بچوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما جمود کا شکار ہے جس کی وجہ سے وہ عام شہری کے مقابلے میں صحت مند زندگی گزارنے سے قاصر ہیں ، ضرورت اس امر کی ہے کہ نچلی سطح پر متوازن خوراک اورموزوں ماحول کی فراہمی کیلئے اجتماعی کاوشیں بروئے کار لائی جائیں۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک جرمنی کے چار رکنی وفد کا واسا ہیڈ آفس فیصل آباد کا دورہ
فیصل آباد، شہر کے اہم مقامات نشئیوں کی آماجگاہ بن گئے
فیصل آباد،ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد کی بڑی کارروائی
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
کرکٹ کے ساتھ ہاکی،فٹبال،اتھلیٹکس،بیڈمنٹن ودیگر کھیلوں کو اجاگرکریں گی:صوبائی وزیر سپورٹس ویوتھ آفیئرز ..
آئے روز چکن کے ظالمانہ ریٹس‘ فارمرز کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پریشان ہیں: اشفاق بابر
فیصل آباد ، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلور ملزکے لائسنس منسوخ
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
فیصل آباد،ویلڈنگ کے کام کے دوران رائس ملز میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا باردانہ جل کر خاکستر ہو ..
فیصل آباد،ہینڈ فری خریدنے پر جھگڑا کے دوران تیزاب گردی سے 4 افراد جھلس گئے
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی ..
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت