ن لیگی ایم این اے ڈا کٹر نثار احمد نے پی ٹی آئی میں شمو لیت کا فیصلہ کر لیا، اعلان چند روز میں متوقع

اتوار 10 دسمبر 2017 19:01

ن لیگی ایم این اے ڈا کٹر نثار احمد نے پی ٹی آئی میں شمو لیت کا فیصلہ کر لیا، اعلان چند روز میں متوقع
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2017ء)لیگی ایم این اے کا پی ٹی آئی میں شمو لیت کا فیصلہ اعلان چند روز میں متوقع تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ گز شتہ روز تحفظ ختم نبوت کا نفرنس میں پیر حمید الدین سیا لوی کو ا ستعفیٰ پیش کر نے والے ایم این اے ڈا کٹر نثار احمد نے ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمو لیت کا فیصلہ کر لیا ذرائع نے بتا یا کہ آئند چند روز میں وہ پی ٹی آئی کے چیئر مین سے ملاقات کر کے شمو لیت کا با قا عدہ اعلان کر یں گے ڈاکٹر نثار پہلے پی پی پی میں تھے ان کے سسر محمد الیاس جٹ محترمہ بینظیر بھٹو کو اپنی منہ بو لی بہن کہتے تھے ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں