انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد کا بڑا فیصلہ،9 مئی کے3مقدمات میں عمر ایوب، شبلی فراز،زرتاج گل اور کنول شوزب سمیت 196 ملزمان کو سزا،88 بری
جمعرات 31 جولائی 2025 22:30
(جاری ہے)
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اس مقدمے میں 108 ملزمان کو سزا سنائی جبکہ 77 کو بری کر دیا گیا۔ سزا یافتہ افراد میں سے 107 کو 10 سال قید جبکہ ایک ملزم جنید افضل ساہی کو 3 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
اس مقدمے میں سزا پانے والے نمایاں رہنماؤں میں عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل، شیخ رشید شفیق، بلال اعجاز، کنول شوزب، صاحبزادہ حامد رضا، اشرف سہونا، رائے حسن نواز، رائے مرتضیٰ اقبال، فرح آغا، فرخندہ کوکب، محمد احمد چٹھہ، چوہدری آصف علی، شکیل احمد خان نیازی، سردار عظیم اللہ خان، مہر محمد جاوید، محمد انصر اقبال، عبد الرسول، محمد شہباز، شاہد اقبال، ظہیر عباس، عمران ولد عبدالرزاق، محمد امین، ذیشان، طیب حسین، انشا اظہر، عامر سلطان، محمد اعظم، محسن ولد خورشید، عمیر، عبد الرحمن ولد شفیق شاہ، عاقب، احد ولد طارق، رضوان، ارسلان ولد نذیر، خلیل، بلال، فرحان ولد مقصود، رمضان، عبد الرحمن ولد رمضان، احمد ولد فاروق، افرسیاب، ارسلان ولد سلطان، تقی عباس، زین عباس ولد جاوید اقبال، رفاقت، محبوب علی، محمد عمر، محمد وقاص ولد محمد حسین، نوید ولد صفدر، منتظر عرف مون ولد عمر حیات، علی حیدر ولد عمران، علی رضا، شیروز عباس، مستنصر، عمران ولد رفیق، محمد آصف ولد محمد طفیل، حیدر ولد رضا، سہیل، فیصل، عثمان، وقاص ولد رمضان، ساکب، حذیفہ، فیضان اللہ، ندیم احمد، شہباز شکیل، سید توثیق حسین، زین عباس ولد ناصر عباس، اریب، حبیب اللہ، شاہ زمان، سید قندیر حسین، جہان زیب خالد، امریں فاطمہ، علی رضا ولد شفیع، بلال ولد افضل، معظم ولد اسلم، شفیق ولد مشتاق، ایاز خان ترین، کاشف علی خان ولد کرامت علی خان، تہمینہ ریاض، محمد اذان، نعمان علی، آصف ولد خورشید، ڈاکٹر قیصر عباس، اسد عرف محمد وقاص ولد اسلم، کلیم عالم، محمد ندیم، رانا ناصر علی، محمد یونس ولد طالب، محمد رحمان ولد اشرف، رشید علی ولد محمد سردار، نوید صابر، شہیر ولد ساجد، سیف اللہ، عبداللہ ولد نواز، بلال ولد اقبال، مرزا خان، محمد کاشف ولد عبدالمجید، مطلوب چشتی، شکور الفہیم، بابر سلیم، عمر طاہر، رانا آفتاب اور شبان کبیر شامل ہیں۔ اس کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی اور خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف ٹرائل تاحال مکمل نہیں ہو سکا۔ اس مقدمے میں جن 77 افراد کو بری کیا گیا ان میں فواد چوہدری، زین قریشی، فیض اللہ کموکا، ملک جہان زیب عرف زیبی، رانا اسد محمود خان، خرم اعجاز کاہلوں، بلال اشرف بسرا، عمران سلیم، ہارون رشید ولد عبدالرشید، خانسہ اعجاز، عمّارہ رشید، نازیہ سردار، احتشام جاوید، صاحبزادہ حسن رضا، حسن ذکا نیازی، کامران ورک، عبدالحسیب عرف ٹیپو، ابوبکر صدیق، رانا منیر بابر، عابد علی عابد، خالد شفیق، میاں محمد طیب، شہباز امیر علی، محمد عامر حمید، بخش علی، محمد مدثر ایوب، کاشف احسان، ساجد علی، زبیر انجم، رانا علی گیاس، نجم الحسن، قرۃ العین، محمد ریاض، سمیع اللہ، فیض محمد، محمد ناصر جمال، محمد یونس ولد محمد صدیق، سفیان حفیظ بھٹی، جاوید اقبال، عمران علی ولد غلام رسول، سرفراز احمد، شیراز حسین ملہی، محمد سلیم خان، معین الدین، فرحان ولد ہمایوں خان، عبد الرزاق خان نیازی، رانا اسرار احمد خان عرف ارسلان احمد خان، زاہد محمود، مخدوم احمد کوثر، سلیمان باری، شہریار علی، محمد نوید ولد انور جاوید، محمد اویس خان، علی انور، محمد فیصل یعقوب، رشید قدیر، عثمان اشرف، عبد القدوس، اورنگ زیب، نرگس منیر عرف نرگس نوید، محمد عبداللہ راؤ، عمران الیاس، عبدالمطلب نواز، رانا عامر حسین، محمد انور، جوئیل عامر ساہوترا، ندیم آفتاب سندھو، ذوالفقار علی، رقیہ کریم، محمد فاروق ساریق، سید ریاض عباس، محمد سعید، پروین زمان اعوان، شہزاد اکرم، محمد قاسم، محمد اقبال اور منیر احمد شامل ہیں۔دوسرا مقدمہ تھانہ غلام محمد آباد میں ایف آئی آر نمبر 1277/2023 کے تحت سرکار بنام اویس اکبر وغیرہ درج ہوا جس میں 9 مئی کو تھانے پر حملہ اور نذر آتش کرنے کی کوشش پر 67۔افرادملزم تھے۔ اس مقدمے میں عدالت نے 60ملزمان کو 10 سال قید کی سزا سنائی جبکہ 7 کو بری کر دیا۔ سزا یافتہ افراد میں عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل، بلال اعجاز، کنول شوزب، اویس اکبر، طاہر جاوید، صابر علی، محمد محسن ولد ظفر اقبال (نابالغ)، علی رضا، مبشر علی، نعمان جمیل، سمیع اللہ، محمد شفیق، محمد افہام عرف افتخار (نابالغ)، اویس اشرف (نابالغ)، اسد اللہ (نابالغ)، شہزاد عرف سجاد، ہارون ولد خوشی محمد، فرمان علی، احتشام علی، محمد سلمان، محمد ہارون ولد عبدالرشید، ساقب، علی حمزہ عرف علی رضا، محمد عمران، محمد قاسم، محمد عرفان، مہروز خان، محمد رحمان ولد آصف سلیم (نابالغ)، مرزا حسن، عابد علی، طاہر لقمان، محسن رضا ولد غلام رضا، فائق زاہد، اکبر پہلوان، خادم الماس، مقدم اقبال ولد محمد اقبال، نعمان طارق، عبد الرحمن ولد ماسٹر محمد اکرم، شبیر حسین، محمد احمد، محمد یاسین، احمد نقاش، سمیر اشرف، محمد رضوان، محمد عاصم، عظیم اللہ خان، محمد احمد چٹھہ، شکیل خان نیازی، چوہدری محمد آصف، مہر محمد جاوید، فرخندہ کوکب، فرح آغا، رائے مرتضیٰ اقبال، محمد انصر اقبال، محمد اشرف خان اور رائے حسن نواز شامل ہیں۔ اس کیس سے بری ہونے والوں میں سکندر سلیم، شہزاد انور، محمد سعید اقبال، میاں محمد ارشد، مخدوم زین حسین قریشی، فواد چوہدری اور خیال احمد کاسترو شامل ہیں۔ تیسرا مقدمہ بھی تھانہ سول لائنز میں ایف آئی آر نمبر 835/2023 کے تحت سرکار بنام آصف وغیرہ درج ہوا جس میں 9 مئی کے فسادات کے دوران ایک سرکاری گاڑی کو آگ لگانے کا الزام تھا۔ اس مقدمے میں 32 ملزمان میں سے 28 کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ 4 کو بری کر دیا گیا۔ سزا یافتہ افراد میں عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل، بلال اعجاز، کنول شوزب، آصف ولد مقبول، غلام خان ولد اختر خان، حکمت اللہ ولد کریم اللہ، شہزاد فاروق ولد فاروق احمد، عاصم جاوید ولد جاوید اقبال، محمد اشفاق ولد محمد عباس، علی احمد ولد محمد سلیم، حبقوق رفیق گل ولد رفیق گل، محمد عرفان سرور ولد محمد سرور، محمد عمر فاروق ولد محمد صدیق، رائے حیدر علی خان ولد رائے صلاح الدین خان، رائے حسن نواز ولد رائے محمد اقبال، رائے مرتضیٰ اقبال ولد رائے علی نواز، شکیل خان نیازی ولد نیاز احمد، عظیم اللہ خان ولد چوہدری سردار خان، مہر محمد جاوید ولد سعید محمد، فرح آغا زوجہ محمد آغا شاہ، فرخندہ کوکب زوجہ شبیر علی، محمد اشرف خان ولد محمد دین، محمد احمد چٹھہ ولد چوہدری حمید ناصر چٹھہ، چوہدری محمد آصف ولد محمد علی اور محمد انصر اقبال ولد محمد امیر شامل ہیں۔اس کیس سے بری ہونے والوں میں خیال احمد کاسترو، مخدوم زین حسین قریشی، فواد چوہدری اور محمد عبداللہ دمڑ شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

فیصل آباد پولیس نے رواں سال مقدمہ قتل کے 174 اشتہاری ملزمان کو گرفتارکیا، ترجمان

9 مئی کے واقعات کے 3 مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری

ایسٹرن ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ پراجیکٹ کے ابتدائی تمام مراحل مکمل ہو چکے ہیں، ایم ڈی واسا

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے پیشگی انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

فیصل آباد ریجنل پولیس نے رواں سال کی دوران 5739 اشتہاریوں سمیت 242 گینگز کے 638 ملزمان کو گرفتار کیا

گھریلو لڑائی جھگڑا کے دوران مشتعل شوہر نے کلہاڑی کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا

فیسکو کا مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان

لائن لاسز اور ریکوری کے مقررہ اہداف کا حصول اولین ترجیح ہے،چیف ایگزیکٹو فیسکو

ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت وحید خالق رامے کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آبادمیں سمر کیمپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد

بینگن اور بھنڈی پر ہڈابیٹل،جوؤں، سبز تیلے کے حملہ کا خدشہ،کاشتکاروں کواحتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ..

فیصل آباد،مکئی کے کاشتکاروں کو فصل سے جڑی بوٹیاں فوری تلف کرنے کی ہدایت
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کیسز کے فیصلوں کو روکنے کیلئے 5 اگست کی تحریک کا اعلان کیا تھا
-
عمران خان کے بیٹوں کی ویزے کیلئے درخواست کے بیان پر وفاقی وزارت داخلہ کی تردید
-
جو حکومت عوامی مینڈیٹ سے نہ آئی ہو، وہ عوام کا کیسے سوچے گی؟
-
آئین ہمیں احتجاجی تحریک کی اجازت دیتا ہے، آئندہ دنوں مزید جماعتیں تحریک میں شامل ہوجائیں گی
-
لاہور میں مسافر ٹرین کو تشویش ناک حادثہ، متعدد مسافر زخمی
-
پچھلے کچھ دنوں میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے مہنگی ہوئی ہے
-
بجلی کی مد میں 244 ارب روپے آپ نے چوری کئے وہ تو عوام کو واپس کریں
-
گورنر خیبرپختونخوا ، وفاقی وزیر خالد حسین مگسی ملاقات
-
بھارت کی پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ میں ڈالنے کی سازش، وزیراعلیٰ کے پی کا سخت ردعمل
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، کے ایس ای-100 انڈیکس 141,000 کی سطح عبور کر گیا
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے 5 اگست سے مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا
-
پیپلزپارٹی کا وفاق اور پنجاب میں وزارتیں لینے کا کوئی ارادہ نہیں‘گورنر پنجاب