مکوآنہ‘ شہری کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

منگل 21 ستمبر 2021 11:58

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) شہری کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 71 رب کے رہائشی منظور احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا نامعلوم ملزموں نے اس کے گھر پر ہوائی فائرنگ کی اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں