عمران خا ن کا تبدیلی کا خوا ب ضرور شر مند ہ تعبیر ہو گا،بیرسٹرحسن دستگیر کچھیلا

ہفتہ 22 ستمبر 2018 11:47

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) ضلعی جنرل سیکرٹر ی پاکستا ن تحریک انصاف بیرسٹرحسن دستگیر کچھیلا نے کہا ہے کہ وز یر اعظم عمران خا ن کا تبدیلی اور نئے پاکستا ن کا خوا ب ضرور شر مند ہ تعبیر ہو گا، تحریک انصاف کی حکومت کے ترقی وخوشحالی کے سفر کی را ہ میں رو کاوٹیں کھڑی کر نے وا لے تنکوں کی طرح بہ جا ئیں گے ،وز یر اعظم عمران خا ن کا کامیاب دور ہ سعود ی عر ب وطن عز یز کی ترقی وخوشحالی میں سنگ میل ثا بت ہو گا، سعود ی عر ب کا سی پیک میں شا مل ہو نا اور گوادر میں آئل سٹی بنا نے کا فیصلہ پاکستا ن کو معاشی طور پر مستحکم بنا نے کا باعث بنے گا پی ٹی آئی کارکن بلدیاتی الیکشن کی تیاریاںشروع کر دیں، ان خیا لا ت کا اظہارانہوںنے ضلع سرگودہا کی تحصیلوں کے دوروں کے آغاز پر تحصیل سلانوا لی کے تنظیم عہدیدارا ن اور پارٹی کارکنان سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی کا مجو ز ہ بلدیاتی نظا م اختیا را ت میں عوامی شمو لیت گرا س روٹ لیو ل پر عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنائے گا۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں