پولیس نے جواء کھیلتی03جواری گرفتار کرلئے ،جوئے پر لگی رقم برآمد

بدھ 23 جنوری 2019 20:05

فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے جواء کھیلتے 03 جواری گرفتار کر لئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے ریڈنگ پارٹی کے ہمرا ہ ریڈکرکے جواء کھیلتے ہوئے محمدوسیم طاہر،عابداورعمران کوگرفتارکیاملزمان کے قبضہ سے دائوپرلگی رقم 3530 روپے برآمد کر لیے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر86/18 بجرم5قمار بازی آرڈیننس کے تحت تھانہ بٹالہ کالونی میں درج کر لیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں