فیصل آباد،حالات کے پیش نظر فیصل آباد کے ڈاکٹرز نے واٹس ایپ پر ٹیلی-کلینک کا آغازکردیا

علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے ، یہ سہولت واٹس ایپ پر میسر ہوگی

ہفتہ 28 مارچ 2020 20:57

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2020ء) حالات کے پیش نظر فیصل آباد کے ڈاکٹرز نے واٹس ایپ پر ٹیلی-کلینک کا آغازکردیا تاکہ علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے ، یہ سہولت واٹس ایپ پر میسر ہوگی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر ظفر اقبال ناک کان گلہ0301-7026914 ،ڈاکٹر عمران ماہر امراض گردہ 0321-3093663 ، ڈاکٹر ملک آفتاب اسلام معدہ جگر0300-7258400 ،ڈاکٹر وقاص قریشی فیملی فزیشن 0320- 0724587 ،ڈاکٹر عامر عادل معدہ جگر آنت0300-8662579 ،ڈاکٹر محمد عارف دل بلڈ پریشر0300-9666875 ، ڈاکٹر عمیر چوہدری چائلڈ اسپیشلسٹ 0300-7206935 ، ڈاکٹر آصف لطیف ایکسرے الٹرا سائو نڈ0300-6671026، ڈاکٹر اعجاز واہلہ شعبہ انتہائی نگہداشت0300-6626115 ، ڈاکٹر نعمان اکرم نیو روفزیشن0300-9459434 ، ڈاکٹر خاور شہزادآرتھوپیڈک0333-6574689 ، ڈاکٹر اعجاز لک امراض چشم0300-9650703 ، ڈاکٹر ذوالقرنین فیملی فزیشن0305-5684628 ، ڈاکٹر رحمن مقبول جنرل سرجن0300-6506144 ، ڈاکٹر غفران سعید ماہر امراض جلد0322-7611321 ،(واٹس ا یپ)ڈاکٹر شاہد اقبال گل فیملی فزیشن 0300 4443530 ، ڈاکٹر عنبرین گائنی00966-567336011 ، (واٹس ایپ) ،ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ غیر سنجیدہ اور معمولی مسائل کیلئے کال کر کے دوسرے مریضوں کی حق تلفی نہ کریں۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں