فیصل آباد:موٹرسائیکل سے گر کر محنت کش زندگی کی بازی ہار گیا، ہسپتال میں نعش ورثاء کے حوالے

ہفتہ 26 ستمبر 2020 21:08

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2020ء) موٹرسائیکل سے گر کر محنت کش زندگی کی بازی ہار گیا، ہسپتال میں نعش ورثاء کے حوالے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 618 گ ب کا رہائشی 45 سالہ مجید ولد اکبر موٹرسائیکل پر سوار ہو کر فیکٹری جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث سڑک پر گر کر شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیے الائیڈ ہسپتال لے جایا گیا جہاں جانبر نہ ہو سکا، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں