فیصل آباد ،مختلف حادثات میں ادھڑ عمر شخص سمیت دو افراد جاں بحق

جمعرات 29 اکتوبر 2020 19:32

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2020ء) مختلف حادثات میں ادھڑ عمر شخص سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے آن لائن کے مطابق خان ماڈل کالونی کا رہائشی 67سالہ محمد اشرف اپنے گھر کے واش روم میں پائوں پھسنے سے گرکر زخمی ہوگیا جسے سر میں شدید چوٹ لگنے کے باعث ہسپتال لایا گیا جہاں وہ جانبزنہ ہوسکا علاوہ ازیں بھکرکا رہائشی 18سالہ محمد حسین موٹر سائیکل کی ٹکرسے زخمی ہوگیا جسے تشنوک حالت میں الائیڈ لے جایا گیا جہاں وہ زندگی کی وموت کی کشکمشمین رہنے کے بعد دم توڑ گیاہسپتال انتظامیہ نے لعشیں ورثاء کے حوالے کردیں ناگہانی اموات پر کہرام برپا ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں