فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
ہفتہ 2 اگست 2025 16:21
(جاری ہے)
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا کے مطابق4اگست کو صبح چھ سے دن دس بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے امین آباد،نواباں والا،نثار کالونی،گلشن اقبال کالونی،مسعود آباد،مجاہد آباد،پیپسی،سمن آباد،مظفر کالونی،گورنمنٹ جنرل ہسپتال،احمد نگر،برکت پورہ،فلکو ٹیکسٹائل،میانی،سمندری روڈ،ایم جی ایم،چناب گارڈن، دسوہہ،نیاموآنہ، فور سیزن،الیاس گارڈن،روشن والا،ڈی ٹائپ کوریاں روڈ،الفیصل،نیو اقبال کالونی،ایم علی سٹریٹ،داتا سٹریٹ،ڈیفنس پیر اڈائز فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی نشاط آبادگرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلیج فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ،عبداللہ فائبر،جھمرہ روڈ/رضا،نیودین گارڈن،اقبال رائس ملز،رجوعہ اور سخی عبدالوہاب فیڈر 05اگست کو صبح چھ سے دن دس بجے تک132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے افغان آباد،گلبرگ،محمد پورہ،علی ہاؤسنگ،محمد پورہ،سرشمیر،سدھار،ائیر ایونیو،جناح،گردانہ،گلشن حیات،اے بی سی روڈ،لیاقت آباد،بکر منڈی،لکڑ منڈی،شاداب،گلفشاں فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مقبول پور، دواکھڑی، شاہ سواریہ، اشرف کالونی، مالڑی،سٹی، موچیوالا روڈ،مریدوالا روڈ اور عید گاہ روڈ فیڈر صبح چھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی چک نمبر103آر بی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا،ایم جے گوہر،سوک اینڈ سوکس،ایم کے بی،ایم ایس سی ٹیکسٹائل،فائیو سٹار فوڈز فیڈر سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

فیصل میں جشن آزادی کی تیاریاں جاری، جگہ جگہ قومی پرچموں، جھنڈیوں، سٹکرز، بیجز کے سٹالز سج گئے

فیصل آباد پولیس نے ماہ جولائی 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرامز میں داخلوں کے لیے دوسرے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ''ستھرا پنجاب'' مہم کے سلسلے میں اجلاس

ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم کی کارروائی ، 18 پلاٹس سربمہر

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

آزادی کا جشن منانازندہ قوموں کا شیوہ ہے ،خواجہ شاہد رزاق سکا

فیصل آباد پولیس نے رواں سال مقدمہ قتل کے 174 اشتہاری ملزمان کو گرفتارکیا، ترجمان

9 مئی کے واقعات کے 3 مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری

ایسٹرن ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ پراجیکٹ کے ابتدائی تمام مراحل مکمل ہو چکے ہیں، ایم ڈی واسا

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے پیشگی انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

فیصل آباد ریجنل پولیس نے رواں سال کی دوران 5739 اشتہاریوں سمیت 242 گینگز کے 638 ملزمان کو گرفتار کیا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمد نواز شریف ، وزیراعظم شہباز شریف کے کزن میاں شاہد شفیع آبائی قبرستان میں سپرد خاک
-
عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا، ان کا اعتماد ہے تو میں یہاں بیٹھا ہوں، علی امین گنڈاپور
-
راولپنڈی ،پولیس نے جرگے کے حکم پر قتل کی گئی لڑکی کے کپڑے برآمد کرلیے
-
صدر مملکت کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق
-
تمام معاشی اشارے درست سمت میں گامزن ہیں، نائب وزیراعظم
-
مسلسل تیسری بار سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کا امکان
-
تحریک انصاف کا عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 5 اگست کو یومِ سیاہ کا اعلان
-
بنوں‘ سینٹرل جیل کے قیدی کی میٹرک میں تیسری پوزیشن
-
عمران خان کی علی امین کو وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی ہدایت، ترجمان وزیر اعلیٰ کا بیان سامنے آگیا
-
سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا
-
بینک مکرّمہ لمیٹڈ نے اپنی تاریخ میں پہلی بار 1.44 ارب روپے کے ششماہی قبل از ٹیکس منافع کا اعلان کیا
-
پاکستان ایران فری ٹریڈ معاہدہ تیار ہو چکا، دو طرفہ تجارت میں اضافہ ہو گا، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا پاکستان ایران بزنس فورم سے خطاب