تھانہ کنجاہ کے علاقہ چک پنڈی کے رہائشی محمد رضا قتل کیس میں ملوث 5 ملزمان شیراز علی، گل شیر عرف بوبی، عاصم علی، وارث علی اور غلام غوث گرفتار

Shahid Bashir Kamboh شاہد بشیر کمبوہ جمعہ 17 ستمبر 2021 11:36

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 ستمبر2021ء) تھانہ کنجاہ کے علاقہ چک پنڈی کے رہائشی محمد رضا قتل کیس میں ملوث 5 ملزمان شیراز علی، گل شیر عرف بوبی، عاصم علی، وارث علی اور غلام غوث گرفتار عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیااب ملزمان کو دوبارہ 20 ستمبر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں