طلبی کے باوجود عدالت میں گواہی کےلیے پیش نہ ہونے پر سب انسپکٹر PHP گورالی چیک پوسٹ طفیل میراں،ASI تھانہ صدر گجرات ندیم اصغر، کانسٹیبل غلام مرتضیٰ اور کانسٹیبل ظفر مہدی کے وارنٹ گرفتاری بلا ضمانتی جاری

Shahid Bashir Kamboh شاہد بشیر کمبوہ جمعہ 17 ستمبر 2021 11:37

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 ستمبر2021ء) طلبی کے باوجود عدالت میں گواہی کےلیے پیش نہ ہونے پر علاقہ مجسٹریٹ راجہ احتشام مقرب نے سب انسپکٹر PHP گورالی پوسٹ طفیل میراں،ASI تھانہ صدر گجرات ندیم اصغر، غلام مرتضیٰ کانسٹیبل 2942 اور کانسٹیبل ظفر مہدی 3050 کے وارنٹ گرفتاری بلا ضمانتی جاری کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات کو حکم جاری کیا ہے کہ گواہان کو گرفتار کرکے 28 ستمبر کو عدالت میں پیش کیا جائے. گواہان کے مقدمہ نمبر 114/20 میں وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں